Rizwan Zubair

مادّہ ز ی د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ز ی دz-y-d

(ض) زَادَ يَزِيْدُ زَيْدًا وَزِيَادَةً: کسی چیز کے پورا ہونے پر اس میں اضافہ کرنا، بڑھانا (اردو میں «زیادہ، زائد» اسی معنی میں؛ «زیادتی»: ظلم، حد سے تجاوز؛ عربی میں: اضافہ، بڑھوتری)؛ نیز خود بڑھنا۔ ﴿فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا﴾ (البقرۃ ۲:۱۰)؛ ﴿لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ﴾ (ابراھیم ۱۴:۷)

مَزِيْدٌ: زیادتی، مزید (اردو میں «مزید» اسی معنی میں)۔ ﴿وَلَدَيْنَا مَزِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۳۵)

افتعال اِزْتَيَدَ يَزْتَيِدُ اِزْتِيَادًا (اصلی) ⟵ اِزْدَادَ يَزْدَادُ اِزْدِيَادًا (تاء کو دال سے بدلا گیا): بڑھنا، زیادہ ہونا۔ ﴿وَازْدَادُوْا تِسْعًا﴾ (الکھف ۱۸:۲۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ