Rizwan Zubair

مادّہ ز و د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ز و دz-w-d

(ن) زَادَ يَزُوْدُ زَوْدًا: سفر کا خرچ مہیا کرنا۔

زَادٌ (اسم ذات): زادِ راہ، توشہ (اردو میں «زاد، زادِ راہ» اسی معنی میں)۔ ﴿فَاِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى﴾ (البقرۃ ۲:۱۹۷)

تفعل تَزَوَّدَ يَتَزَوَّدُ تَزَوُّدًا: سفر خرچ ساتھ رکھنا، توشہ لینا۔ ﴿وَتَزَوَّدُوْا﴾ (البقرۃ ۲:۱۹۷)

«ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد» (ضربِ کلیم)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ