Rizwan Zubair

مادّہ ز خ ر ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ز خ ر فz-kh-r-f

(رباعی) زَخْرَفَ يُزَخْرِفُ زَخْرَفَةً: سجانا، ملمع چڑھانا۔

زُخْرُفٌ (اسم ذات): (۱) سجاوٹ، ملمع۔ ﴿زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُوْرًا﴾ (الانعام ۶:۱۱۲)؛ ﴿حَتّٰٓى اِذَآ اَخَذَتِ الْاَرْضُ زُخْرُفَهَا﴾ (یونس ۱۰:۲۴) (۲) سونا (کیونکہ سجاوٹ کے لیے سونا زیادہ استعمال ہوتا ہے)۔ ﴿اَوْ يَكُوْنَ لَكَ بَيْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۹۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ