Rizwan Zubair

مادّہ ز ح ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ز ح فz-ḥ-f

(ف) زَحَفَ يَزْحَفُ زَحْفًا: آہستہ آہستہ گھسٹنا؛ کثرت کی وجہ سے لشکر کا آہستہ آہستہ بڑھنا۔ ﴿اِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوْهُمُ الْاَدْبَارَ﴾ (الانفال ۸:۱۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ