Rizwan Zubair

مادّہ ز ف ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ز ف رz-f-r

(ض) زَفَرَ يَزْفِرُ زَفْرًا وَزَفِيْرًا: روتے وقت سانس زور سے باہر نکالنا، آہ بھرنا، چیخنا۔

زَفِيْرٌ (مصدر، اسم کے طور پر): آہ، چیخ، سانس کا زور سے باہر نکلنا۔ ﴿لَهُمْ فِيْهَا زَفِيْرٌ وَّشَهِيْقٌ﴾ (ھود ۱۱:۱۰۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ