Rizwan Zubair

مادّہ ی ن ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ی ن عy-n-ʿ

(ض، ف) يَنَعَ يَيْنِعُ / يَنِعَ يَيْنَعُ يَنْعًا وَيُنُوْعًا: پھل کا پک جانا اور کھانے کے قابل ہو جانا۔ يَانِع (اسمِ فاعل): پکا ہوا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ غور و فکر کی دعوت کے سیاق میں: ﴿انْظُرُوْۤا إِلٰى ثَمَرِهِۦۤ إِذَاۤ أَثْمَرَ وَيَنْعِهِۦ﴾ (الانعام ۶:۹۹) — یعنی اس کے پھل آنے اور پکنے کو دیکھو۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ