Rizwan Zubair

مادّہ و ث ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

و ث نw-th-n

(ض) وَثَنَ يَثِنُ وُثُوْنًا: کسی جگہ جمے رہنا، ثابت رہنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

وَثَنٌ ج اَوْثَانٌ (اسمِ ذات): بت (خصوصاً پتھر وغیرہ کا جو گاڑ کر جما دیا جائے)۔ ﴿اِنَّمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا﴾ (العنکبوت ۲۹:۱۷)؛ ﴿فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ﴾ (الحج ۲۲:۳۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ