Rizwan Zubair

مادّہ و س ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و س نw-s-n

(س) وَسِنَ يَوْسَنُ وَسَنًا وَسِنَةً: اونگھ آنا، نیند کا ابتدائی جھونکا آنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

سِنَةٌ (اصلاً وِسْنَةٌ، مصدر، اسمِ ذات بھی): اونگھ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿لَا تَاْخُذُهُۥ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ