Rizwan Zubair

مادّہ و ر ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

و ر قw-r-q

(ض) وَرَقَ يَرِقُ وَرْقًا (اصلی: وَرَقَ يَوْرِقُ): درخت کا پتوں والا ہونا، پتے نکالنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

وَرَقٌ (اسمِ جنس، واحد وَرَقَةٌ ج اَوْرَاقٌ): پتے (اردو میں «ورق، اوراق»: کاغذ کا صفحہ؛ عربی میں: درخت کے پتے)۔ ﴿وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَةٍ اِلَّا يَعْلَمُهَا﴾ (الانعام ۶:۵۹)؛ ﴿وَطَفِقَا يَخْصِفٰنِ عَلَيْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ﴾ (الاعراف ۷:۲۲)

وَرِقٌ (اسمِ ذات): چاندی؛ چاندی کا سکہ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَابْعَثُوْٓا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهِۦٓ اِلَي الْمَدِيْنَةِ﴾ (الکھف ۱۸:۱۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ