Rizwan Zubair

مادّہ و ق ذ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و ق ذw-q-dh

(ض) وَقَذَ يَقِذُ وَقْذًا (اصلی: وَقَذَ يَوْقِذُ): (لاٹھی یا پتھر سے) مہلک چوٹ لگانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَوْقُوْذَةٌ (اسم المفعول، مؤنث): وہ جانور جو (لاٹھی یا پتھر کی) چوٹ سے مارا گیا ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ حرام جانوروں کے شمار میں: ﴿وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوْذَةُ﴾ (المائدۃ ۵:۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ