Rizwan Zubair

مادّہ و ق ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و ق بw-q-b

(ض) وَقَبَ يَقِبُ وَقْبًا وَوُقُوْبًا: گہرائی میں اتر جانا، چھپ جانا؛ اصل مفہوم گڑھے (وَقْبَة) میں داخل ہونے کا ہے، اسی لیے آنکھ کے حلقے کو بھی وَقْب کہتے ہیں۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ رات کے چھا جانے کے بیان میں: ﴿وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ﴾ (الفلق ۱۱۳:۳)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ