Rizwan Zubair

مادّہ و ن ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و ن یw-n-y

(ض) وَنٰى يَنِيْ وَنْيًا (اصلی: وَنَيَ يَوْنِيُ): سست ہونا، تھک جانا، کوتاہی کرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿اِذْهَبْ اَنْتَ وَاَخُوْكَ بِاٰيٰتِيْ وَلَا تَنِيَا فِيْ ذِكْرِيْ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۴۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ