Rizwan Zubair

مادّہ و ک د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و ک دw-k-d

(ض) وَكَدَ يَكِدُ وُكُوْدًا (اصلی: وَكَدَ يَوْكِدُ): کسی جگہ جم کر رہنا؛ (کسی کام میں) لگے رہنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(تفعیل) وَكَّدَ يُوَكِّدُ تَوْكِيْدًا: (عہد یا گرہ کو) پکا کرنا، مضبوط کرنا (اردو میں «تاکید» اسی معنی میں)۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَلَا تَنْقُضُوا الْاَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيْدِهَا﴾ (النحل ۱۶:۹۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ