Rizwan Zubair

مادّہ و ب ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

و ب قw-b-q

(ض) وَبَقَ يَبِقُ وَبْقًا وَوُبُوْقًا (اصلی: وَبَقَ يَوْبِقُ): ہلاک ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَوْبِقٌ (مَفْعِلٌ کے وزن پر اسم الظرف): ہلاکت کی جگہ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَّوْبِقًا﴾ (الکھف ۱۸:۵۲)

(افعال) اَوْبَقَ يُوْبِقُ اِيْبَاقًا: کسی کو ہلاک کرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿اَوْ يُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَيَعْفُ عَنْ كَثِيْرٍ﴾ (الشورٰی ۴۲:۳۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ