Rizwan Zubair

مادّہ ط ی ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ط ی بṭ-y-b

(ض) طَابَ يَطِيْبُ طِيْبًا: (۱) نفیس و پاکیزہ ہونا (۲) کسی چیز سے دل خوش ہونا۔ ﴿فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ﴾ (النساء ۴:۳)

طَيِّبٌ (فَيْعِلٌ کے وزن پر صفت، اصلًا طَيْيِبٌ): پاکیزہ، خوشگوار (اردو میں «طیب، طیبات» اسی معنی میں)۔ ﴿كُلُوْا مِنْ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۷۲)؛ ﴿بَلْدَةٌ طَيِّبَةٌ وَّرَبٌّ غَفُوْرٌ﴾ (سبا ۳۴:۱۵)

طُوْبٰى (اصلًا طُيْبٰى، فُعْلٰى کے وزن پر): زیادہ پاکیزہ۔ ﴿طُوْبٰى لَهُمْ وَحُسْنُ مَاٰبٍ﴾ (الرعد ۱۳:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ