ط ل حṭ-l-ḥ
— طَلْح (اسمِ جنس، واحدہ طَلْحَة): کیلے کا درخت (اکثر مفسرین)، یا ببول کا وہ بڑا درخت جو سایہ دار ہو۔ منضود: تہ بہ تہ لگا ہوا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جنت کے وصف میں: ﴿وَطَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۲۹)۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
— طَلْح (اسمِ جنس، واحدہ طَلْحَة): کیلے کا درخت (اکثر مفسرین)، یا ببول کا وہ بڑا درخت جو سایہ دار ہو۔ منضود: تہ بہ تہ لگا ہوا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جنت کے وصف میں: ﴿وَطَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۲۹)۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر