Rizwan Zubair

مادّہ ط ع م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ط ع مṭ-ʿ-m

(س) طَعِمَ يَطْعَمُ طَعْمًا: کسی چیز کو چکھنا، کھانا۔ طَعَامٌ (اسم ذات): کھانا، خوراک (اردو میں «طعام» اسی معنی میں)۔ ﴿فَلْيَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهِۦٓ﴾ (عبس ۸۰:۲۴)

(افعال) اَطْعَمَ يُطْعِمُ اِطْعَامًا: کھلانا۔ ﴿الَّذِيْٓ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ﴾ (قریش ۱۰۶:۴)؛ ﴿وَيُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهِۦ﴾ (الدھر ۷۶:۸)

(استفعال) اِسْتَطْعَمَ يَسْتَطْعِمُ اِسْتِطْعَامًا: کھانا مانگنا۔ ﴿اسْتَطْعَمَآ اَهْلَهَا﴾ (الکھف ۱۸:۷۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ