Rizwan Zubair

مادّہ ث ر ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ث ر بth-r-b

(ض) ثَرَبَ يَثْرِبُ ثَرْبًا: کسی کے کام کو برا سمجھنا۔

تفعیل ثَرَّبَ يُثَرِّبُ تَثْرِيْبًا: کسی کو اس کے کام پر سرزنش کرنا، عتاب کرنا۔ ﴿لَا تَثْرِيْبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ﴾ (یوسف ۱۲:۹۲)

يَثْرِبُ: مدینہ منورہ کا پرانا نام۔ ﴿يٰٓاَهْلَ يَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ﴾ (الاحزاب ۳۳:۱۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ