ث خ نth-kh-n
(ک) ثَخُنَ يَثْخُنُ ثَخَانَةً: گاڑھا ہونا۔
افعال اَثْخَنَ يُثْخِنُ اِثْخَانًا: گاڑھا کرنا؛ پھر استعارةً خوب خونریزی کرنے کے لیے آتا ہے۔ ﴿حَتّٰى يُثْخِنَ فِي الْاَرْضِ﴾ (الانفال ۸:۶۷)؛ ﴿حَتّٰٓى اِذَآ اَثْخَنْتُمُوْهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ﴾ (محمد ۴۷:۴)