Rizwan Zubair

مادّہ ث ج ج

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ث ج جth-j-j

(ن) ثَجَجَ يَثْجُجُ (اصلی) ⟵ ثَجَّ يَثُجُّ ثَجًّا: زور سے بہانا یا بہنا، موسلا دھار گرنا۔

ثَجَّاج (وزن فَعَّال، مبالغہ): خوب زور سے بہنے والا، موسلا دھار۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَأَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا﴾ (النبا ۷۸:۱۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ