ث ب رth-b-r
(ن) ثَبَرَ يَثْبُرُ ثُبُوْرًا: غارت ہونا، ہلاک ہونا (لازم)؛ ثَبْرًا: غارت کرنا، ہلاک کرنا (متعدی)۔
ثُبُوْرٌ: ہلاکت، بربادی۔ ﴿دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًا﴾ (الفرقان ۲۵:۱۳)
مَثْبُوْرٌ (اسم المفعول): غارت کیا ہوا، ہلاک کیا ہوا۔ ﴿وَاِنِّيْ لَاَظُنُّكَ يٰفِرْعَوْنُ مَثْبُوْرًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۱۰۲)