Rizwan Zubair

مادّہ ث ب ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ث ب طth-b-ṭ

(ن) ثَبَطَ يَثْبُطُ ثَبْطًا: کسی کو کسی کام سے باز رکھنا، روک دینا۔

تفعیل ثَبَّطَ يُثَبِّطُ تَثْبِيْطًا: بالکل یا قطعی طور پر روک دینا، ہلنے نہ دینا۔ ﴿فَثَبَّطَهُمْ وَقِيْلَ اقْعُدُوْا مَعَ الْقٰعِدِيْنَ﴾ (التوبۃ ۹:۴۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ