Rizwan Zubair

مادّہ ت ی ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ت ی نt-y-n

— تِيْن (اسمِ جنس): انجیر کا درخت اور اس کا پھل۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور اسی سے سورت کا نام ہے: ﴿وَالتِّيْنِ وَالزَّيْتُوْنِ﴾ (التین ۹۵:۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ