Rizwan Zubair

مادّہ ت ی ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ت ی ھt-y-h

(ض) تَيَهَ يَتْيِهُ (اصل) ⟵ تَاهَ يَتِيْهُ تَيْهًا وَتِيْهًا: بھٹکنا، راستہ گم کر کے سرگرداں پھرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿أَرْبَعِيْنَ سَنَةً يَتِيْهُوْنَ فِي الْأَرْضِ﴾ (المائدۃ ۵:۲۶)

التِّيْه: وہ بیابان جس میں راستہ نہ ملے — بنی اسرائیل کی چالیس سالہ سرگردانی اسی نام سے مشہور ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ