Rizwan Zubair

مادّہ ت ح ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ت ح تt-ḥ-t

— اس مادہ سے قرآن میں کوئی فعل وارد نہیں۔

تَحْت: ظرفِ مکان، فَوْق کی ضد (اردو میں «تحت» اسی معنی میں)؛ نیچے، تلے۔ جب مضاف الیہ محذوف ہو تو مبنی علی الضم ہو جاتا ہے (مِنْ تَحْتُ)۔ قرآن میں ۵۱ بار، اور اکثر جنت کے وصف میں: ﴿جَنّٰتٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهٰرُ﴾ (البقرۃ ۲:۲۵)؛ ﴿فَنَادٰىهَا مِنْ تَحْتِهَآ﴾ (مریم ۱۹:۲۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ