ت ا رt-ʾ-r
(ف) تَاَرَ يَتْاَرُ تَاْرًا: جھڑکنا، دھمکانا۔
تَارَةٌ: ایک مرتبہ، ایک دفعہ (کثرت استعمال کی وجہ سے اس کا ہمزہ الف میں تبدیل ہوگیا ہے)۔ ﴿وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۵۵)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ف) تَاَرَ يَتْاَرُ تَاْرًا: جھڑکنا، دھمکانا۔
تَارَةٌ: ایک مرتبہ، ایک دفعہ (کثرت استعمال کی وجہ سے اس کا ہمزہ الف میں تبدیل ہوگیا ہے)۔ ﴿وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۵۵)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر