ت ب بt-b-b
(ن) تَبَّ يَتُبُّ تَبًّا: تباہ برباد ہونا، ہلاکت میں پڑنا (فعل لازم)؛ تباہ برباد کرنا، ہلاکت میں ڈالنا (فعل متعدی)۔ ﴿تَبَّتْ يَدَآ اَبِيْ لَهَبٍ وَّتَبَّ﴾ (اللھب ۱۱۱:۱)
تَبَابٌ: تباہی، ہلاکت۔ ﴿وَمَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ اِلَّا فِيْ تَبَابٍ﴾ (غافر ۴۰:۳۷)
تفعیل تَبَّبَ يُتَبِّبُ تَتْبِيْبًا: انتہائی تباہی اور ہلاکت میں ڈالنا۔ ﴿وَمَا زَادُوْهُمْ غَيْرَ تَتْبِيْبٍ﴾ (ھود ۱۱:۱۰۱)