ص ی دṣ-y-d
(ض) صَادَ يَصِيْدُ صَيْدًا: شکار کرنا۔ صَيْدٌ (مصدر کے علاوہ اسم ذات بھی): شکار۔ ﴿لَا تَقْتُلُوا الصَّيْدَ وَاَنْتُمْ حُرُمٌ﴾ (المائدۃ ۵:۹۵)
(افتعال) اِصْطَادَ يَصْطَادُ اِصْطِيَادًا: شکار کھیلنا۔ ﴿وَاِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوْا﴾ (المائدۃ ۵:۲)
اردو میں اس مادے سے: صیاد۔
«جبریل و سرافیل کا صیاد ہے مومن» (ضربِ کلیم)