Rizwan Zubair

مادّہ ص ی ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ص ی حṣ-y-ḥ

(ض) صَاحَ يَصِيْحُ صَيْحًا (اصل: صَيَحَ): زور کی چیخ مارنا، چنگھاڑنا۔ صَيْحَةٌ: ایک زوردار چیخ، کڑک۔ ﴿وَاَخَذَ الَّذِيْنَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ﴾ (ھود ۱۱:۶۷)؛ ﴿اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَيْحَةً وَّاحِدَةً﴾ (یٰسٓ ۳۶:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ