Rizwan Zubair

مادّہ ص و ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ص و تṣ-w-t

(ن) صَاتَ يَصُوْتُ صَوْتًا: آواز نکالنا۔ صَوْتٌ ج اَصْوَاتٌ: آواز (اردو میں «صوت، صوتی» اسی معنی میں)۔ ﴿لَا تَرْفَعُوْٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ﴾ (الحجرات ۴۹:۲)؛ ﴿اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيْرِ﴾ (لقمٰن ۳۱:۱۹)

«رنگ ہو یا خشت و سنگ، چنگ ہو یا حرف و صوت» (بالِ جبریل)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ