Rizwan Zubair

مادّہ ص و ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ص و فṣ-w-f

(س) صَوِفَ يَصْوَفُ صَوَفًا: مینڈھے کا بہت اون والا ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

صُوْفٌ ج اَصْوَافٌ (اسم ذات): اون۔ ﴿وَمِنْ اَصْوَافِهَا وَاَوْبَارِهَا وَاَشْعَارِهَآ﴾ (النحل ۱۶:۸۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ