ص و عṣ-w-ʿ
(ن) صَاعَ يَصُوْعُ صَوْعًا: کسی پیمانے سے ناپنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
صُوَاعٌ: پینے کا پیالہ۔ ﴿قَالُوْا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ﴾ (یوسف ۱۲:۷۲)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) صَاعَ يَصُوْعُ صَوْعًا: کسی پیمانے سے ناپنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
صُوَاعٌ: پینے کا پیالہ۔ ﴿قَالُوْا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ﴾ (یوسف ۱۲:۷۲)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر