Rizwan Zubair

مادّہ ص ل ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ص ل بṣ-l-b

(ض) صَلَبَ يَصْلِبُ صَلْبًا: ہڈیوں سے گودا نکالنا؛ سولی پر چڑھانا (قتل کرنے کے لیے)۔ ﴿وَمَا قَتَلُوْهُ وَمَا صَلَبُوْهُ﴾ (النساء ۴:۱۵۷)؛ ﴿وَاَمَّا الْاٰخَرُ فَيُصْلَبُ﴾ (یوسف ۱۲:۴۱)

صُلْبٌ ج اَصْلَابٌ: ریڑھ کی ہڈی، پیٹھ۔ ﴿يَخْرُجُ مِنْۢ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَآئِبِ﴾ (الطارق ۸۶:۷)

تفعیل صَلَّبَ يُصَلِّبُ تَصْلِيْبًا: سولی چڑھانا، پھانسی دینا۔ ﴿وَلَاُصَلِّبَنَّكُمْ فِيْ جُذُوْعِ النَّخْلِ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۷۱)

اردو میں اس مادے سے: صلیب۔

«کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایا» (بانگِ درا)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ