Rizwan Zubair

مادّہ ص ف ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ص ف نṣ-f-n

(ض) صَفَنَ يَصْفِنُ صُفُوْنًا: گھوڑے کا تین پاؤں پر کھڑا ہونا اور چوتھے کا سُم زمین پر ٹکائے رکھنا — یہ عربوں کے ہاں عمدہ گھوڑے کی نشانی تھی۔

صَافِنٌ ج صَافِنٰتٌ (اسم الفاعل): اس طرح کھڑا ہونے والا گھوڑا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کے گھوڑوں کے بیان میں: ﴿اِذْ عُرِضَ عَلَيْهِ بِالْعَشِيِّ الصّٰفِنٰتُ الْجِيَادُ﴾ (صٓ ۳۸:۳۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ