Rizwan Zubair

مادّہ ص ب ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ص ب بṣ-b-b

(ن) صَبَّ يَصُبُّ صَبًّا: اوپر سے پانی گرانا، برسانا، انڈیلنا۔ ﴿اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّا﴾ (عبس ۸۰:۲۵)؛ ﴿فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ﴾ (الفجر ۸۹:۱۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ