Rizwan Zubair

مادّہ ص ب ء

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ص ب ءṣ-b-ʾ

(ف) صَبَاَ يَصْبَاُ صُبُوْءًا: ایک دین چھوڑ کر دوسرا دین اختیار کرنا۔

صَابِئٌ ج صَابِئُوْنَ (اسم الفاعل): اپنا دین بدل لینے والا؛ قرآن میں ایک مذہبی گروہ کا نام، جو تین جگہ آیا ہے۔ ﴿وَالنَّصٰرٰى وَالصّٰبِئِيْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۶۲)؛ ﴿اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَالَّذِيْنَ هَادُوْا وَالصّٰبِـُٔوْنَ﴾ (المائدۃ ۵:۶۹)؛ (نیز الحج ۲۲:۱۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ