ص ب عṣ-b-ʿ
— اِصْبَعٌ ج اَصَابِعُ: انگلی؛ اس لفظ میں دس لغتیں (تلفظ کی صورتیں) منقول ہیں، اور مشہور اِصْبَعٌ اور اُصْبُعٌ ہیں۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار جمع: ﴿يَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِيْٓ اٰذَانِهِمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۹)؛ ﴿جَعَلُوْٓا اَصَابِعَهُمْ فِيْٓ اٰذَانِهِمْ﴾ (نوح ۷۱:۷)