ش ی دsh-y-d
(ض) شَادَ يَشِيْدُ شَيْدًا: عمارت کو بلند کرنا، پلستر کر کے مضبوط کرنا، نقش و نگار بنا کر مزین کرنا۔
مَشِيْدٌ (اسم المفعول، اصل مَشْيُوْدٌ): مضبوط کیا ہوا، مزین کیا ہوا۔ ﴿وَبِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّقَصْرٍ مَّشِيْدٍ﴾ (الحج ۲۲:۴۵)
تفعیل شَيَّدَ يُشَيِّدُ تَشْيِيْدًا: کثرت سے مضبوط یا مزین کرنا؛ مُشَيَّدٌ (اسم المفعول): خوب مضبوط کیا ہوا۔ ﴿وَلَوْ كُنْتُمْ فِيْ بُرُوْجٍ مُّشَيَّدَةٍ﴾ (النساء ۴:۷۸)