ش ی خsh-y-kh
(ض) شَاخَ يَشِيْخُ شَيْخًا وَشَيْخُوْخَةً: (۱) بوڑھا ہونا (۲) علم، فضیلت یا رتبے میں بڑا ہونا (اس معنی میں یہ لفظ قرآن مجید میں استعمال نہیں ہوا)۔
شَيْخٌ ج شُيُوْخٌ (صفت بھی): بوڑھا (اردو میں «شیخ، شیوخ، مشائخ» اسی معنی میں)۔ ﴿وَّهٰذَا بَعْلِيْ شَيْخًا﴾ (ھود ۱۱:۷۲)؛ ﴿وَاَبُوْنَا شَيْخٌ كَبِيْرٌ﴾ (القصص ۲۸:۲۳)؛ ﴿ثُمَّ لِتَكُوْنُوْا شُيُوْخًا﴾ (غافر ۴۰:۶۷)