ش و یsh-w-y
(ض) شَوٰى يَشْوِيْ شَيًّا: کسی چیز کو بھوننا۔ ﴿يَشْوِي الْوُجُوْهَ﴾ (الکھف ۱۸:۲۹)
شَوًي: جسم کے اطراف جن پر زخم لگنے سے موت واقع نہ ہو، جیسے کھال۔ ﴿نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى﴾ (المعارج ۷۰:۱۶)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(ض) شَوٰى يَشْوِيْ شَيًّا: کسی چیز کو بھوننا۔ ﴿يَشْوِي الْوُجُوْهَ﴾ (الکھف ۱۸:۲۹)
شَوًي: جسم کے اطراف جن پر زخم لگنے سے موت واقع نہ ہو، جیسے کھال۔ ﴿نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى﴾ (المعارج ۷۰:۱۶)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر