ش و کsh-w-k
(ن) شَاكَ يَشُوْكُ شَوْكًا: کسی کو کانٹا چبھونا۔
شَوْكٌ (اسم جنس، واحد شَوْكَةٌ) ج اَشْوَاكٌ: کانٹا (اردو میں «شوکت»: شان، دبدبہ، جاہ و جلال؛ عربی میں: کانٹا؛ جنگی قوت، ہتھیار)؛ نیز جنگی ہتھیار اور قوت۔ ﴿وَتَوَدُّوْنَ اَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُوْنُ لَكُمْ﴾ (الانفال ۸:۷)