Rizwan Zubair

مادّہ ش و ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش و بsh-w-b

(ن) شَابَ يَشُوْبُ شَوْبًا (اصل: شَوَبَ يَشْوُبُ): ملانا، آمیزش کرنا۔

شَوْبٌ: ملاوٹ، وہ چیز جو ملائی جائے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جہنم کے مشروب کے بیان میں: ﴿ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيْمٍ﴾ (الصافات ۳۷:۶۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ