Rizwan Zubair

مادّہ ش ھ و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ش ھ وsh-h-w

(ن) شَهَا يَشْهُوْ شَهْوَةً: دل میں کسی چیز کو حاصل کرنے کی طلب پیدا ہونا۔

شَهْوَةٌ ج شَهَوٰتٌ: خواہش، مرغوب چیز (اردو میں «شہوت، شہوات»: نفسانی، جنسی خواہش؛ عربی میں: ہر طرح کی خواہش، طلب)۔ ﴿زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۴)

افتعال اِشْتَهٰى يَشْتَهِيْ اِشْتِهَآءً: اہتمام سے خواہش کرنا۔ ﴿وَلَكُمْ فِيْهَا مَا تَشْتَهِيْٓ اَنْفُسُكُمْ﴾ (فصلت ۴۱:۳۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ