ش ط رsh-ṭ-r
(ن) شَطَرَ يَشْطُرُ شَطْرًا: کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا۔
شَطْرٌ: کسی چیز کا نصف؛ پھر کسی چیز کے رخ یا سمت کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ ﴿فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ﴾ (البقرۃ ۲:۱۴۴)
اردو میں اس مادے سے: شاطر۔
«تدبیر کو تقدیر کے شاطر نے کیا مات» (بالِ جبریل)