Rizwan Zubair

مادّہ ش ر ذ م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش ر ذ مsh-r-dh-m

(رباعی) — شِرْذِمَةٌ ج شَرَاذِمُ: تھوڑی سی جماعت، معمولی ٹکڑی؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اس میں قلت کے ساتھ حقارت کا مفہوم بھی ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ فرعون کی زبانی بنی اسرائیل کی تحقیر میں: ﴿اِنَّ هٰٓؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيْلُوْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۵۴) — اور «قَلِيْلُوْنَ» کی قید تحقیر کو دوچند کر دیتی ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ