Rizwan Zubair

مادّہ ش م ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش م زsh-m-z

— اِشْمَاَزَّ يَشْمَئِزُّ اِشْمِئْزَازًا (باب اِفْعِلَّال، رباعی مزید): دل کا سکڑ جانا، نفرت سے کراہت کھانا، بدک جانا؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اس وزن (اِفْعَلَلَّ) میں شدت اور غلبے کا مفہوم ہوتا ہے، جیسے اِطْمَاَنَّ اور اِقْشَعَرَّ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَاِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَحْدَهُ اشْمَاَزَّتْ قُلُوْبُ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ﴾ (الزمر ۳۹:۴۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ