Rizwan Zubair

مادّہ ش م خ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش م خsh-m-kh

(ن) شَمَخَ يَشْمُخُ شُمُوْخًا: بہت بلند ہونا؛ اور «شَمَخَ بِاَنْفِهِۦ» یعنی ناک اونچی کرنا، تکبر کرنا۔

شَامِخٌ ج شٰمِخٰتٌ (اسم الفاعل): نہایت بلند۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ پہاڑوں کے وصف میں: ﴿وَّجَعَلْنَا فِيْهَا رَوَاسِيَ شٰمِخٰتٍ﴾ (المرسلٰت ۷۷:۲۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ