Rizwan Zubair

مادّہ ش م ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش م تsh-m-t

(س) شَمِتَ يَشْمَتُ شَمَاتَةً: کسی کی مصیبت پر خوش ہونا۔

افعال اَشْمَتَ يُشْمِتُ اِشْمَاتًا: کسی کو تکلیف دے کر دوسروں کو خوش کرنا، دشمن کو خوش کرنا۔ ﴿فَلَا تُشْمِتْ بِيَ الْاَعْدَآءَ﴾ (الاعراف ۷:۱۵۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ