Rizwan Zubair

مادّہ ش ک و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ش ک وsh-k-w

(ن) شَكَا يَشْكُوْ شَكْوًا: کسی چیز کو ظاہر کرنا، بیان کرنا (اردو میں «شکایت، شکوہ، شاکی» اسی معنی میں)؛ پھر دکھ اور شکایت بیان کرنے کے لیے۔ ﴿قَالَ اِنَّمَآ اَشْكُوْا بَثِّيْ وَحُزْنِيْٓ اِلَي اللّٰهِ﴾ (یوسف ۱۲:۸۶)

مِشْكٰوةٌ (اسم آلہ): ظاہر کرنے کا آلہ، چراغ رکھنے کا طاق۔ ﴿كَمِشْكٰوةٍ فِيْهَا مِصْبَاحٌ﴾ (النور ۲۴:۳۵)

افتعال اِشْتَكٰى يَشْتَكِيْ اِشْتِكَآءً: اہتمام سے بیان کرنا، فریاد کرنا۔ ﴿وَتَشْتَكِيْٓ اِلَي اللّٰهِ﴾ (المجادلۃ ۵۸:۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ