Rizwan Zubair

مادّہ ش ک س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش ک سsh-k-s

(س) شَكِسَ يَشْكَسُ شَكَاسَةً: بدمزاج اور جھگڑالو ہونا، آپس میں نہ بننا۔

تفاعل تَشَاكَسَ يَتَشَاكَسُ تَشَاكُسًا: باہم جھگڑنا، ایک دوسرے سے کھینچا تانی کرنا؛ مُتَشَاكِسُوْنَ (اسم الفاعل)۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ شرک کی مثال میں: ﴿رَّجُلًا فِيْهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوْنَ﴾ (الزمر ۳۹:۲۹) — یعنی ایسا غلام جس کے کئی آقا ہوں اور وہ آپس میں جھگڑتے ہوں۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ